اہم واقعات

31 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1995ء – مشرقی پنجاب (بھارت )کے وزیر اعلی بینت سنگھ قتل کر دیے گئے ۔
1900ء – کوکاکولا کو پہلی دفعہ برطانیہ میں فروخت کیا گیا ۔
1978ء – سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبد الحمید دوم نے اپنے بھائی مورت پنجم کا تختہ الٹ دیا? ۔
156ء – بازظینی سلطنت کے بے اولاد حکمران تھیوڈور اکا اچانک انتقال?خاندان مقدونیہ کا خاتمہ ۔

ولادت
1949ء – رچرڈ گیئر، امریکی اداکار
1972ء – کرس ٹکر، امریکی اداکار

وفات
1997ء – شہزادئ ویلز ليڈی ڈيانا، برطانوی شہزادہ چارلس کی بیوی

تعطیلات و تہوار
یکجہتی اور یوم آزادی پولینڈ
یوم آزادی – 1991 میں  سوویت اتحاد سےکرغیزستان کی آزادی
یوم آزادی – 1957 میں  مملکت متحدہ سے  ملائیشیا کی آزادی
یوم آزادی – 1962 میں  مملکت متحدہ سے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کی آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button