اہم واقعات

28 جون کے اہم واقعات

واقعات

1894ء لیبر ڈے امریکا کی سرکاری تعطیل بن گیا
2005ء کینیڈا ہم جنس شادی کو قانونی قرار دینے والا تیسرا ملک بنا
1950ء جنوبی کوریا نے سیول پر قبضہ کیا
1981ء تہران میں بم دھماکا 73 ہلاک .

ولادت
– 1875ء – ہنری لیبگ، فرانسیسی ریاضی دان (وفات: 1941ء)
– 1940ء – کرپال سنگھ، ملائشین سیاست دان
– 1940ء – محمد یونس، بنگلہ دیشی ماہر معشیات نوبل انعام یافتہ
– 1955ء – ایرک گیٹس، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
– 1966ء – جان کیوزیک، امریکی اداکار
– 1970ء – مشتاق احمد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1836ء – امریکا کے چوتھے صدر جیمس میڈیسن
1936ء – میکسم گورکی (روسی انقلابی مصنف)
– 1970ء – لیاقت علی عاصم، ماہر لسانیات ،شاعر اور ادیب

تعطیلات و تہوار
ویت نام میں خاندان کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button