اہم واقعات

10 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1973ء پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی
1947ءبرطانوی وزیر اعظم نے قائد اعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
1800ء کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولیم کالج کا قیام عمل میں آیا

ولادت
– 1856ء – نیکولا ٹیسلا، امریکی طبعیات دان اور انجینئر (Engineer)
– 1931ء – جولئین مئے، امریکن مصنف
– 1949ء – سنیل گواسکر، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
– 1968ء – جوناتھن گلبرٹ، امریکن اداکار

وفات
– 2003ء – ونٹسن گراہم، برطانوی مصنف
– 2006ء – احمد ندیم قاسمی، پاکستانی شاعر و مصنف

تعطیلات و تہوار
1973ء بہاماس برطانیہ سے آزاد ہوا اور آئین اختیار کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button