اہم واقعات

6 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1984ء بھارتی اغواشدہ ہوائی جہاز کی لاہور اے ئرپورٹ پر لینڈنگہائی جیکروں نے اکالی دل تنظیم کے سر کردہ رہنماؤوں کی رہائی کا مطالبہ کیا
1978ء اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے مغربی بیروت میں مسلمانوں کے علاقوں پر ناگہانی حملہ کر دیا
1975ء کامروسز نے فرانس سے آزادی کا اعلان کر دیا
1967ء بیافرن جنگ میں نائیجیرین فوجوں کا آتش فشانی حملہ
1957ء میسوری کی آزادی میں ہیری ایس ٹرومین لائبریری کا قیام کیا گیا
1953ء نانگاپربت کو آسٹریائی جرمن مہم جو ٹیم نے سر کیا

ولادت
– 1921ء – نینسی ریگن، امریکی اداکارہ اور سابق خاتون اول
– 1946ء – سلویسٹر سٹالون، امریکی اداکار
– 1946ء – جارج ڈبلیو بش، امریکی صدر
– مکھایا انتینی، جنوبی افریقن کرکٹ کھلاڑی
– جمیل ادریس، آسٹریلین رگبی کھلاڑی

وفات
– 1893ء -جدید افسانہ نگاری کا بانی گے د موپساں , فرانسیسی مصنف (پیدائش: 1850ء)
– 1982ء – باب جونسن، امریکی بیس بال کھلاڑی (پیدائش: 1905ء)
2003ء معرو ف ادیب اور کالم نگار حمید کاشمیری کا یوم وفات
1986ء ممتاز اردو مجلہ نقوش کے مدید محمد طفیل ہوشیارپوری انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
– عالمی یوم امداد باہمی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button