اہم واقعات

29 جون کے اہم واقعات

واقعات

1534ء جیکس کارٹیئر پہلا یورپین جو پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ پہنچا
1950ء انڈونیشیا اقوام متحدہ کا رکن بننے والا ساٹھواں ملک بنا۔
1949ء جنگ عظیم دوم کے بعد امریکی فوج نے کوریا سے انخلا کیا

ولادت
– 1901ء – نیلسن ایڈی امریکی گلوکار اور اداکار (وفات: 1967ء)

– 1925ء – کارا ولیمز امریکی اداکارہ
– 1931ء – ایڈ گلبرٹ امریکی اداکار (وفات: 1999ء)
– 19514ء – ڈان روزا امریکی مصنف

وفات
– 1960ء – فرینک پیٹریک کینیڈین آئس ہاکی کا کھلاڑی اور کوچ (پیدائیش: 1885ء)
1979ء – ڈاکٹر وزیر الحسن عابدی بروز جمعہ اردو و فارسی ادیب( لاہور)

تعطیلات و تہوار
سیچیلیس کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button