اہم واقعات

5 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1687ء آئزک نیوٹن نے اپنی معروف تصنیف Philosophiae Naturalis Principia Matrematica شائع کی [1]
1977ء -وزیر اعظم بھٹو کی حکومت ختم کر دی گئی۔
1977ء – پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد ضیاء الحق نے 1973ء کے آئین کو معطل کر کے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ختم کر دیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی پر مارچ 1977ء کے انتخابات میں دھاندلی کرنے کا الزام لگاتے ہوئی ملک میں مارشل لا لگا دیا اور 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کا وعدہ کیا۔
1983ء فرانس نے الجیریا پر حملہ کیا
2005ء شنگھائی تعاون تنظیم نے پاکستان، بھارت اور ایران کو بطور مبصر رکنیت دے دی

ولادت
1989ء پاکستان میں پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش
– 1653ء – تھامس پٹ، برطانوی سیاست دان (وفات: 1726ء)
– 1860ء – رابرٹ بیکن، امریکی سیاست دان (وفات: 1919ء)
– 1882ء – عنایت خان، بھارتی صوفی (وفات: 1927ء)
– 1895ء – گورڈن جیکب، برطانوی موسیقار (وفات: 1984ء)
– 1860ء – بوب ڈفی، امریکی باسکٹ بال کھلاڑی
– 1989ء – جوزف کنگ، امریکی گلوکارہ

تعطیلات و تہوار
– الجیریا کا یوم آزادی
1811ء وینز ویلا،اسپین سے آزادی حاصل کرنے والا جنوبی امریکاکا پہلا ملک بنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button