اہم واقعات

4 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1977ء – پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل محمد ضیاء الحق کے حکم پر وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کو گرفتار کر لیا گیا۔
1999ء – وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے امریکا کا دورہ کیا جہاں ان پر کارگل سے فوج کو ہٹانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا۔
1996ء وزیر اعظم بے نظیر بھٹو نے حبکو پاور پلانٹ کا افتتاح کیا
1995ء حکومت سندھ نے شام کو چھپنے والے چھ اخبارات پر پابندی عائد کردی
1954ء جرمنی نے ہنگری کوشکست دے کر فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
1947ء قانون آزادی ہند بل برطانوی دار العوام میں پیش ہوا
1946ء فلپائن نے دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکا سے مکمل آزادی حاصل کی
1884ء فرانس نے ”مجسمہ آزادی“ اسٹیچو آف لبرٹی امریکا کو تحفے میں دیا
1187ء صلیبی جنگ :صلاح الدین ایوبی نے معرکہ ء حطین میں شاہ یروشلم کو شکست دی

ولادت
– 1907ء – گورڈن گرفت، امریکی ڈارکٹر (وفات: 1958ء)
– 1910ء – گلوریا اسٹورٹ، امریکی اداکارہ (وفات: 2010ء)
– 1981ء – طاہر رحیم، فرانسیسی اداکار

وفات
– 1831ء – جیمز مونرو، پانچواں امریکی صدر (پیدائیش: 1758ء)
– 1934ء – میری کیوری، فرانسیسی سانئس دان اور نوبل انعام یافتہ طبعیات اور کیمیا میں (پیدائیش: 1867ء)
– 2000ء سندھی زبان کے لوک فنکار اور صوفیانہ کلام گانے میں مہارت رکھنے والے الن فقیر کا یوم وفات [1]
2015ء ـ عبداللہ حسین ( اردو کے شہرۂ آفاق ناول نگار) بمقام لاہور، پاکستان

تعطیلات و تہوار
1776ء امریکن کمانڈر جارج واشنگٹن نے برطانیہ کے ساتھ جنگ کے دوران ڈکلریشن آف انڈی پینڈنس پر دستخط کیے چار جولائی امریکا کی آزادی کا دن کہلاتا ہے
فلپائن کا یوم جمہوریہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button