اہم واقعات

3 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

2003ء اٹلی نے غیر قانونی طور پر مقیم 119پاکستانی بے دخل کردیے
1986ء کویت میں قومی اسمبلی تحلیل کردی گئی
1962ء فرانس کیخلاف الجیریا کی جنگ آزادی کا اختتام ہوا
1962ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے تمام قوانین قرآن و سنت کے مطابق بنانے کی قرارداد منظور کر لی
1940ء جنگ عظیم دوم: برطانوی جنگی جہازوں نے فرانسیسی جہازوں کے بیڑے کو تباہ کر دیا ہزار سے زیادہ فرانسیسی ہلاک
1905ء ہڑتال کے دوران احکامات بحال کرنے پر روسی فوج نے تقریباً چھ ہزار لوگوں کو ہلاک کر دیا

ولادت
– 1883ء – فرانز کافکا، ناول نگار (وفات: 1924ء)
– 1946ء – جونی لی، امریکی گلوکار
– 1951ء – رچرڈ ہیڈلی، نیوزی لینڈر کرکٹ کھلاڑی
– 1952ء – امیت کمار، بھارتی اداکار،گلوکار، ہدایتکار
– 1959ء – ڈیوڈ شور، کینیڈین مصنف
– 1962ء – ٹام کروز، امریکی اداکار، مصنف، ہدایتکار، فلمساز
– 1980ء – ہربجن سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی

وفات
– 2011ء – علی بحر، بحرینی گلوکار، موسیقار (پیدائیش: 1960ء)
2004ء پاکستانی ڈراما اداکار حسام قاضی
1979ء لوک گلوکار عالم لوہار
2019ءنثار ناسک اردو شاعر
2020ء – سروج خان ، بھارت کی کوریو گرافر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button