اہم واقعات

27 جون کے اہم واقعات

واقعات

1941ء – رومانیہ میں 13،266 یہودیوں کو قتل کر دیا گیا۔
1946ء – کینیڈا میں کینیڈین شہریت کی تعریف مقرر کی گئی۔
1974ء امریکی صدر رچرڈ نکسن نے روس کا دورہ کیا۔
2008ء مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو بل گیٹس نے فلاحی کاموں پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے مائیکروسافٹ سے استعفی دیا
1967ء دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین لندن میں لگائی گئی۔
1954ء ماسکو کے قریب پہلے ایٹمی پاور پلانٹ نے کام شروع کیا۔
1940ء سوویت فوج نے رومانیہ پر حملہ کیا

ولادت
– 1892ء – پال کولن فرانسیسی مصور (وفات: 1985ء)
– 1939ء – ار ڈی برمن بھارتی موسیقار (وفات: 1994ء)
– 1951ء – جولیا ڈفی امریکی اداکارہ
– 1952ء – مدن کمار بھنڈاری نیپالی سیاست دان (وفات: 1993ء)
– 1980ء – کیون پیٹرسن برطانوی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1839ء – رنجیت سنگھ سکھ سلطنت کا پہلا مہاراجا (پیدائیش: 1780ء)
– 2003ء – ڈیوڈ نیومین امریکی ہدایتکار، مصنف اور فلمساز (پیدائیش: 1937ء)
– 2007ء – ولیم ہٹ کینیڈین اداکار (پیدائیش: 1920ء)
2010ء – آخوند زادہ سیف الرحمن بانی سلسلہ سیفیہ نقشبندی مجددی (پیدائیش: 1925ء)
2020ء – خالد وزیر ، کرکٹ کھلاڑی پاکستان ( پ, 1936ء
2022 – مہدی حسن (پاکستانی صحافی) مبصر، سیاسی تجزیہ کار ،ماہرِ تعلیم اور ہیومن رائٹس کمیشن کے سابق چیئرمین

تعطیلات و تہوار
جبوتی کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button