اہم واقعات

2 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1972ء – پہلا وال مارٹ اسٹور امریکی ریاست آرکنساس میں کھلا
1972ء – صدر پاکستان ذوالفقار علی بھٹو اور وزیر اعظم بھارت اندرا گاندھی نے شملہ معاہدوں پر دستخط کیے جن کے تحت 1971ء کی پاک بھارت جنگ کا باقاعدہ خاتمہ ہو گیا۔
2004ء آسیان علاقائی تنظیم اے آر ایف نے پاکستان کو چوبیس ویں رکن کی حیثیت سے منتخب کیا
2002ء روسی مسافر طیارہ جرمنی کے جنوبی علاقے میں تباہ70مسافر ہلاک
2002ء اسٹیو فوسٹ دنیا کے گردغبار ے کے ذریعے چکر لگانے ولا پہلا شخص بنا
1997ء وفاقی کا بینہ نے ریلوے بورڈ ختم کر دیا
1990ء حج کے دوران بھگدڑ سے ایک ہزار چار سو چھبیس حجاج کرام شہیدہوگئے
1979ء امریکا میں پہلی بارخاتون کے اعزاز میں سوزان بی انتھونی ڈالر(سکہ) کا اجراکیا گیا
1976ء شمالی اور جنوبی ویتنام کے درمیان دوبارہ اتحادہوا
1972ء پاکستان اور بھارت کے درمیان تاریخی شملہ معاہدہ طے پایا
1968ء حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن قائم کرنے کا فیصلہ کیا
1966ء فرانس نے پہلا ایٹمی دھماکا کیا
1964ء امریکن صدر لینڈن جونسن نے یو ایس ”سول رائٹ“ کے تحت نسلی امتیاز سے ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
1940ء ہندوستانی حریت پسند رہنما سبھاش چندر بوس کو گرفتار کر کے کلکتہ میں قید کیا گیا

ولادت
1986ء امریکی اداکارہ و گلوکارہ لنڈسے لوہان
1953ء – احمد سہیل، (اردو کے شاعر، ادبی اور ثقافتی نقاد، ادبی ،محقّق اور عمرانیات نظریہ دان، مقالہ نگار، مترجم، ماہر عمرانیات اور ماہر جرمیات)

وفات
– 2007ء ہارون رند پاکستانی پروڈسر

تعطیلات و تہوار
UFO خلائی مخلوق کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button