اہم واقعات

9 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1921ء کراچی میں منعقدہ خلافت کانفرنس میں محمد علی جوہر کا تاریخی خطاب
1948ء پاکستان کے پہلے ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ جاری ہوا
1401ء: امیر تیمور نے سلطنت جلائر پر لشکرکشی کرکے اُسے ختم کر دیا اور بغداد کو تباہ و برباد کر دیا گیا۔
1989ء مکہ مکرمہ میں دو بم دھماکوں میں ایک حاجی شہید اور 16زخمی ہو گئے
1997ء ہولی فیلڈ کا کان کاٹنے کی وجہ سے باکسر مائیک ٹائسن پر باکسنگ کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی
2003ء بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے سے 400افراد ڈوب گئے

ولادت
– 1908ء – علامہ رشید ترابی، پاکستانی دانشور
– 1915ء – ڈیوڈ ڈیمنڈ، امریکی موسیقار
– 1925ء – گرو دت، بھارتی اداکار اور ہدایتکار
– 1935ء – مائیکل ولیمز، برطانوی اداکار
– 1951ء – کرس کوپر، امریکی اداکار
– 1956ء – ٹام ہینکس، امریکی اداکار

وفات
– 2004ء – ازبیل سینفورڈ، امریکی اداکارہ
– 1967ء – مادرملت محترمہ فاطمہ جناح، رہنما تحرہک پاکستان
– 1973ء – علامہ رشید ترابی، عالم دین اور ممتاز ذاکر
– 2019ء – ذہین طاہرہ، پاکستانی ٹی وی اداکارہ

تعطیلات و تہوار
– جنوبی سوڈان کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button