تازہ ترینخبریںسپورٹس

ایشیا کپ: افغانستان ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر گروپ میں ٹاپ پر

ایشیا کپ 2022  میں افغانستان ، بنگلہ دیش کو شکست دے کر گروپ بی میں ٹاپ پوزیشن سمیت سپر فور میں پہنچنے والی پہلی ٹیم بھی بن گئی۔

بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف افغانستان نے صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں پورا کیا۔

افغان بلے باز نجیب اللّٰہ زادران نے اختتامی اوورز میں مجموعی طور پر چھ چھکے لگا کر ٹیم کو جلد فتح سے ہمکنار کیا ، نجیب اللہ نے 17 گیندوں پر 43 جبکہ ابراہیم زادران نے 41 گیندوں پر 42 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button