سپورٹس

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ بارش کی نذر ہو گیا

نیوزی لینڈ نے 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں بارش کے باعث ٹاس آدھا گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوا۔

تاہم نیوزی لینڈ کے کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
واضح رہے کہ راولپنڈی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی 3 میچز ہوں گے جبکہ باقی 2 میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button