فن اور فنکار

اکشے کمار کو ہیرو بننے کا مشورہ کس نے دیا؟

بھارتی اداکار اکشے کمار نے اپنے کریئر کے آغاز کا ذکر کرتے ہوئے ان کو ہیرو بننے کا مشورہ دینے والے فنکار کا نام بھی بتادیا۔

بالی وڈ کی دنیا میں ’کھلاڑی‘ کہلائے جانے والے فنکار اکشے کمار نے اداکار انوپم کھیر کے ٹاک شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی نجی و پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق کھل کر بات کی۔
دورانِ انٹرویو اکشے کمار نے انکشاف کیا کہ ’اداکار بننے سے پہلے وہ سیلیبریٹی فوٹوشوٹس میں لائٹ مین کے فرائض سرانجام دیتے تھے۔‘

انہوں نے کہا کہ ایک دن فوٹو شوٹ کے بعد گووندا تصاویر چیک کر رہے تھے کہ انہوں نے مجھے دیکھ کر کہا کہ ’ہے چکنا تو، ہیرو کیوں نہیں بنتا۔
اکشے کمار نے بتایا کہ میں نے گووندا کے یہ الفاظ سن کر کہا تھا کہ ’کیوں مذاق کر رہے ہو تصاویر دیکھتے ہوئے
اکشے کمار نے سال 1991 میں فلم ’سوگندھ‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا جبکہ 1992 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم ’کھلاڑی‘ ان کو بالی وڈ میں مشہور کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button