اہم واقعات

29 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

1981ء پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی
1962ء اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد ہوئے
1958ء امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ 1958ء پردستخط کیے
1946ء مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کر دیا

ولادت
– 94ء – رابرٹ ہورٹن، امریکی اداکار
– 1933ء – رابرٹ فلر، امریکی اداکار
– 1959ء – سنجے دت، بھارتی اداکار
– 1978ء – مائیک ایڈمز، امریکی بیس بال کا کھلاڑی

وفات
ب – 2008ء – اشمت سنگھ، بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1989ء)
1969ء ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کر گئے
2003ء بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار بدرالدین قاضی عرف جانی واکر کا انتقال ہوا

تعطیلات و تہوار
ٹائیگرز کا عالم دن
رومانیہ میں یوم قومی ترانہ
تھائی لینڈ میں تھائی زبان کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button