تازہ ترینخبریںپاکستان

چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت پی ٹی آئی اور پی ایم ایل کیو کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس

وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی زیر صدارت تحریک انصاف اور مسلم لیگ قائداعظم کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا مشترکہ اجلاس

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اجلاس میں خصوصی شرکت

اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ قائداعظم کے اراکین پنجاب کی بھرپور شرکت

صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں چودھری پرویزالٰہی کو وزارت اعلی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی

پارلیمانی پارٹی کا محمد سبطین خان کو سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں کامیاب کرانے کے عزم کا اظہار

اجلاس میں سپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب میں محمد سبطین خان کو کامیاب کرانے کے لئے حکمت عملی طہ کی گئی

اجلاس میں ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد میں کامیابی کے لئے لائحہ عمل کو حتمی شکل دی گئی

اللہ تعالیٰ نے امتحانوں سے گزار کر کامیابی عطا کی،

سپیکر کے انتخاب میں سبطین خان بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

اللہ تعالی کو عاجزی پسند ہے ۔

اللہ تعالٰی نے پہلے بھی کامیابی دی ہے اب بھی دے گا۔

دوست مزاری کی غیر قانونی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی تھا ۔

گورنر راج کے شوشے چھوڑے جارہے ہیں

سپیکر کا الیکشن اپ کی کامیابی پر مہر لگائے گا۔

سپیکر کا الیکشن نہیں، پی ٹی آئی بمقابلہ پی ڈی ایم مقابلہ ہے، سبطین خان
جیت کے لئے میدان میں اتریں گے ۔ سبطین خان

راجہ بشارت نے پارلیمانی پارٹی کے شرکا کو اجلاس کی غرض وغایت اور الیکشن طریقہ کار سے آگاہ کیا

محمد سبطین خان کی جانب سے اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button