اہم واقعات

20 جولائی کے واقعات

واقعات

1969ء – پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔
2007ء – بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا
1949ء – اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے
1947ء – صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
1945ء – امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے
1944ء – حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک
1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا ۔
1974ء ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا ۔
1982ء لندن میں ہائیڈ پارک اور ریجنٹ پارک میں آئرش ری پبلکن آرمی کے ہاتھوں بم دھماکوں میں 8 فوجی مارے گئے
1976ء امریکی خلائی روبوٹ وائیکنگ 1 مریخ پر اترا
1871ء برطانوی کولمبیا کی کنیڈا میں شمولیت

ولادت
356 ق م – سکندر اعظم، مقدونیہ کا بادشاہ (و۔ 323 قبل مسیح)
647ء – یزید بن معاویہ، خلیفہ خلافت امویہ (و۔ 683)
810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف
1789ء – محمود ثانی، عثمانی سلطان (و۔ 1839)
1864ء – اریک ایکسل کارل فیلڈ، سوئس شاعر نوبل انعام) یافتہ (و۔ 1931ء)
1897ء – تادؤش رائشتائن، پولش سوئس کیمیا دان نوبل انعام) یافتہ (و۔ 1996ء)
1911ء – محمد باقا خان جیلانی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 1941ء)
1919ء – ایڈمنڈ ہلری، نیوزی لینڈ کا کوہ پیما و مہم جو (و۔ 2008ء)
1924ء – لولا البرائٹ، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 2017)
1947ء – گرڈ بنگ، جرمنی کا ماہر طبیعیات نوبل انعام) یافتہ
1975ء – جوڈی گریر، امریکی اداکارہ
1931ء – محمد علی، پاکستانی اداکار (وفات: 2006ء)
1950ء – نصیر الدین شاہ، بھارتی اداکار

وفات
1866ء – برنہارڈ ریمان، جرمنی کا ریاضی دان (پ۔ 1826)
1937ء – مارکونی، اطالوی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1874)
1951ء – عبداللہ اول بن حسین (پ۔ 1882)
1972ء – گیتا دت، بھارتی گلوکارہ و اداکارہ (پ۔ 1930)
1973ء – بروس لی، امریکی اداکار اور مارشل آرٹ کا ماہر (پیدائیش: 1940ء)
2013ء – ہیلن تھامس، امریکی صحافی و مصنف (پ۔ 1920)

تعطیلات و تہوار
– کولمبیا کا یوم آزادی 1810ء – کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی [1]
دوست کا دن (ارجنٹینا، یوراگوئے، برازیل )

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button