تازہ ترینخبریںپاکستان

وفاقی حکومت نے”میرا پاکستان میرا گھر” اسکیم کو روک دیا  

وفاقی حکومت نے”میرا پاکستان میرا گھر” اسکیم کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ 

اس حوالے سے وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بدلتے ہوئے حالات اور بہتر ہدف کے تعین کے لیے کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں وزارت خزانہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اس اسکیم کو از سر نو تشکیل دینے پر کام کر رہے ہیں۔

وزارت خزانہ کے مطابق "میرا پاکستان میرا گھر” اسکیم کو ایک ہفتے کے اندر نافذ کردیا جائے گا۔

وزارت خزانہ نے بتایا کہ اسکیم کے تحت عوام کی پہلے سے کی گئی سرمایہ کاری محفوظ رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button