Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
اہم واقعات

26 جون کے اہم واقعات

واقعات

1976ء – بغیر سہارے کے قائم بلند ترین مینار سی این ٹاور کی تعمیر مکمل ہوئی۔
2004ء – سابق وزیر اعظم پاکستان میر ظفر اللہ خان جمالی وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1975ء بھارتی وزیر اعظم اندرا گاندھی نے ملک میں آمرانہ اور جابرانہ قوانین نافذ کیے۔
1786ء برطانیہ اور فرانس کے درمیان تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے .

ولادت
1892ء امریکن مصنف اور نوبل انعام یافتہ پرل ایس بک
1873ء گوہر جان گراموفون کمپنی آف انڈیا کے 78 آر پی ایم ریکارڈ پر کے لیے گانا ریکارڈ کروانے والی پہلی ہندوستانی گلوکارہ ہیں۔ انہیں ‘کلکتہ کی پہلی رقاصہ’ کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔

وفات
2004 ء یش جوہر انڈین فلم پروڈیوسر اور دھرما پروڈکشن کے بانی
1955ء اردو کے ممتاز شاعر، ادیب اور صحافی چراغ حسن حسرت

تعطیلات و تہوار
— تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن
— پوری دنیا میں انسداد منشیات کا عالمی دن
رومانیہ میں قومی پرچم کا دن
مڈغاسکر کا قومی دن۔ فرانس سے 1960 میں آزادی
تھائی لینڈ میں سنتھورن پاؤ کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button
Click to listen highlighted text!