اہم واقعات

5 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1556ء – شہنشاہ اکبر نے اپنے والد ہمایوں کی جگہ اقتدار سنبھالا
1556ء – مغل افواج نے دوسری پانی پت کی جنگ میں ہندو فوج کے جنرل ہمو کو گرفتار کر لیا
1956ء – وزیر اعظم پاکستان سہروردی نے سوویت یونین سے ہنگری میں طاقت کا استعمال نہ کرنے کامطالبہ کیا
1978ء – لاہور ہائی کورٹ میں ضیاء الحق کے عہدوں کے خلاف درخواست دائر ہوئی
1990ء – آصف علی زرداری کا لیاری سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز
1996ء – پاکستان کے صدر فاروق احمد خان لغاری نے وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی حکومت کو برطرف کر دیا اور پاکستان کی قومی اسمبلی توڑ دی۔
1996ء -معراج خالد نگران وزیر اعظم پاکستان مقرر۔

ولادت
– 1905ء ـ سجاد ظہیر (پاکستان کے نامور ترقی پسندادیب اور مارکسی دانشور ) بمقام لکھنؤ، برطانوی ہندوستان[2]
– 1919ء ـ محمد حسن عسکری ( اردو کے معروف نقاد، افسانہ نگار، معلم، مترجم) بمقام میرٹھ، برطانوی ہندوستان
– 1930ء – ڈورس رابرٹس، امریکی اداکار
– 1969ء – پی ڈڈی، امریکی گلوکار
– 1969ء – میتھیو مکاناہے، امریکی اداکار

وفات
2002ء – مشتاق قادری، پاکستانی نعت خواں
2006ء – سابق ناظم کراچی عبد الستار افغانی کا انتقال ہوا [1]
1982ء شباب کیرانوی پاکستانی فلم ساز، ہدایت کار، فلمی کہانی کار، نغمہ نگار، صحافی، اردو کے شاعر اور ناول نگار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button