اہم واقعات

16 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1746ء – سکاٹ لینڈ میں جنگ کلاڈن اور ہائ لینڈ کلینز کی بربادی
1799ء – جنگ کوہ تبور میں نپولین کی فوج نے عثمانیوں کو اککا کے قریب دریائے اردن کے دوسرے کنارے پر دھکیل دیا۔
1917ء – ولادیمیر لینن کو روس سے ملک بدر کر دیا گیا۔
1919ء – جلیانوالا باغ کے احتجاج میں پورے ہندوستان میں ہڑتال۔
1972ء – اپالو 16 کی چاند کی طرف پرواز شروع ہو گئی۔
2004ء نیپال کے دار الحکومت کھٹمنڈو میں جمہوریت کی بحالی کے لیے مظاہرہ کرنے والے ایک ہزار افراد کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار ہونے والوں میں سابق وزیر اعظم شیر بہادر دیوبا بھی شامل تھے
1996ء سابق وزیر اعظم بینظیربھٹو نے کراچی ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کا افتتاح کیا
1988ء عراق کے شہر حلبجہ میں زہریلی گیس کے حملے سے ہزاروں افراد ہلاک
1962ء برازیل نے امریکی کاروبار اپنی تحویل میں لے لیے
1953ء یوگوسلاویہ کے مارشل جوزف ٹیٹو برطانیہ کا دورہ کرنے والے پہلے کمیونسٹ رہنما بنے
1939ء شاہ محمد رضاپہلوی کی شادی مصر کی شہزادی فوزیہ سے ہوئی

ولادت
1889ء – چارلی چیپلن، برطانوی فلمساز و اداکار
1940ء – مارگرٹ دوم، ڈنمارک کی ملکہ
1963ء – سلیم ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1978ء – لارا دتتہ، بھارتی اداکارہ
1926ء مشہور امریکی مزاحیہ فنکار اور ہدایت کار جیری لیوس نیوجرسی میں پیدا ہوئے
1889ء مشہور اداکار چالی چیپلن برطانیہ میں پیدا ہوئے
1877ء شاہِ ایران، رضاپہلوی پیداہوئے

وفات
744ء – ولید ثانی بن یزید، اموی خلیفہ
1828ء – فرانسسکو گویا، ہسپانوی مصور
2011ء مزاحیہ اداکار ببو برال طویل علالت کے بعد لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئے

تعطیلات و تہوار
1946ء شام کو آزادی حاصل ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button