اہم واقعات

18 اگست کے اہم واقعات

واقعات

64ء – روم عظیم تاریخی آگ لگنے سے خاکستر ہو گیا
1925ء – ایڈولف ہٹلر نے اپنے سیاسی اصولوں پر مبنی کتاب میری جدوجہد شائع کی
1947ء – برطانوی شہنشاہ جارج ششم نے قانون آزادی ہند کے مسودے پر دستخط کیے
1977ء – ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا
1980ء – بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا
1993ء – صدر غلام اسحق خان اور وزیر اعظم نواز شریف اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے وسیم سجا د نے صدر ِ مملکت اور معین قریشی نے نگراں وزیر اعظم کے عہدوں کا حلف اٹھایا
2008ء – پرویز مشرف نے صدر پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
2008ء – سینیٹ کے چیئرمین محمد میاں سومرو نے صدارت کا عہدہ سنبھال لیا۔

ولادت
1685ء – بروک ٹیلر، برطانوی ریاضی دان تھا جس نے ٹیلر سلسلہ دریافت کیا، (وفات :1731ء)
1700ء – باجیراؤ اول، چوتھا مراٹھا بادشاہ، (وفات : 1740ء)
1920ء – شیلے ونٹرس، امریکی اداکارہ (وفات: 2006ء)
1932ء – محمد خان جونیجو، پاکستان کے سابق وزیر اعظم
1932ء – لک مونٹیگنئیر، فرانسیسی وائرولوجسٹ جسے 2008ء کا نوبل انعام دیا گيا۔
1936ء – گلزار بھارتی نامور شاعر اور ہدایت کار۔
1967ء – دلیر مہندی، بھارتی گلوکار اور موسیقار۔

وفات
1227ء – چنگیز خان، منگول سردار (پیدائش: 1162ء)
1648ء – ابراہیم اول، 1640ء سے 1648ء تک خلافت عثمانیہ کا خلیفہ، (پیدائش: 1615ء)
1850ء – بالزاک، فرانسیسی ناول نویس (پیدائش: 1799ء)
1945ء – سبھاش چندر بوس، تحریک آزادیٔ ہند کے قائد (پیدائش: 1897ء)
1974ء – ساغر صدیقی اردو کے ممتاز شاعر
1985ء – شاہ نواز بھٹو ذوالقار علی بھٹو کا بیٹا
2009ء – کم ڈے ژونگ، نوبل انعام یافتہ جنوبی کوریائی صدر (پیدائش: 1924ء)
2018ء – کوفی عنان، نوبل انعام یافتہ، سابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
1985ء – اختر انصاری اکبر آبادی، اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے نئی قدریں کے مدیر تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button