اہم واقعات

12 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

467ء – انتھیمیس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے۔
1204ء – چوتھی صلیبی جنگ میں قسطنطنیہ کو لوٹ لیا گیا۔
1877ء – برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا۔
1908ء امریکا کی ریاست میسکوسیٹ کے شہر چیلسیا میں ہولناک آتشزدگی سے سترہ ہزارافراد بے گھر ہوئے [1]
1946ء –  شام نے فرانس کا پرچمفرانس سے آزادی حاصل کر لی
1961ء – روس کے یوری گیگارین خلا میں جا کر دنیا کے پہلے خلا باز بنے۔
1973ء – پاکستان میں تیسرے آئین کا اعلان کیا گیا۔*  1973ء – فرانس نے جنوبی ویتنام کو تسلیم کیا
1973ء سوڈان میں آئین نافذ کر دیا گیا[1]
1981ء – اسپیس شٹل کولمبیا کی پرواز اور اس طرح سب سے پہلی اسپیس شٹل مشن۔
1992ء – فرانس میں پیرس کے قریب یورو ڈسنی کا افتتاح۔

ولادت
599ء – مہا ویر، جین مذہب کے بانی
812ء – محمد تقی علیہ السلام، اسلام کے نویں امام

وفات
65ء – لوچیس اینیس سینیکا، رومی فلسفی، ڈراما نگار اور مدبر
238ء – گورڈین اول، (خود کشی)
238ء – گورڈین دوم، رومی شاہنشاہ (جنگ میں موت)۔

تعطیلات و تہوار
روسی خلا باز یوری گیگارین نے پہلی انسانی خلائی پروازکی۔
* یوم کوسمونوٹکس، روس
* شب یوری، بین الاقوامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button