اہم واقعات

5 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1783ء – سوئیڈن نے ریاستہائے متحدہ امریکا کو تسلیم کیا
1917ء – امریکی کانگریس نے ایشیائی باشندوں پرامریکا آمد کے پابندی کے فیصلے کے خلاف قانون منظور کیا
1937ء – ترکی سیکولر ملک بنا
1958 – جمال عبدالناصر، مصر کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔
پاکستان کا پرچم 1966ء – لاہور میں ایک ملاقات کے دوران مشرقی پاکستان کے عوامی لیگ کے صدر مجیب الرحمان نے 1940ء کی قرارداد لاہور کے اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے خالص وفاقی نوعیت کا آئین وضع کرنے کا مطالبہ کیا۔
1968ء – ویت نام میں جنگ خے ساں کے معرکے کا آغاز
1971ء – اپالو 14خلائی مشن چاند پر اترا
1989ء – آخری سویت فوجیں بھی افغانستان سے پسپائی اختیار کر گئیں۔
پاکستان کا پرچم 2008 – راولپنڈی میں فوجی بس پر خودکش حملہ، کرنل سمیت 10 جاں بحق، 45 زخمی۔
2008ء – ورلڈ ٹریڈآرگنائزیشن نے یوکرین کی بطور نئے ممبر شمولیت کو منظوری دی

ولادت
1914ء – ایلن لائیڈ ہاجکین، انگریز سائینسدان
1915ء – رابرٹ ہوفسٹڈلر، امریکی ماہر طبیعیات
1946ء – شارلوت رمپلینگ، انگریزی اداکارہ
1985ء – کرسٹیانو رونالڈو، پرتگیزی فٹ بال کھلاڑی
1992ء – نیمار، برازیلی فوٹبالر

وفات
1927ء – عنایت خان، بھارتی صوفی
1999ء – واسلےلیونٹیف، روسی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات
2008ء – مہا رشی مہیش یوگی، بھارتی گرو
2015ء – وال لودسن وچ، امریکی ماہر طبیعیات
2021ء – کرسٹوفر پالمر، امریکی اداکار

تعطیلات و تہوار
یوم یکجہتی کشمیر، پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button