اہم واقعات

6 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1860 امریکا میں ابراھام لنکن صدر کے عہدے پر فائز ہوئے۔
1990ء – میاں محمد نواز شریف پاکستان کے 12ویں وزیر اعظم منتخب ہوئے
1963ء – حکومت نے روزنامہ کوہستان کی اشاعت پر پابندی عائد کر دی
1990ء – جام صادق نے بحیثیت وزیر اعلی? سند ھ حلف اٹھایا
1991ء – سپریم کورٹ کے فل بینچ نے پشاور ہائی کورٹ کی طرف سے شیرپاؤ حکومت کی برطرفی کو غیر قانونی دیے جانے کی اپیل کو خارج کر دیا

وفات
1981ء – پاکستان کے پہلے چیف جسٹس جسٹس عبد الرشید کا انتقال

تعطیلات و تہوار
یومِ شہدائے جموں و کشمیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button