اہم واقعات

30 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1835ء – آسٹریلیا: ملبورن شہر کی بنیاد رکھی گئی۔
1574ء – گرو رام داس چوتھے سکھ گرو قرار پائے۔
1999ء – مشرقی تیمور نے ایک ریفرنڈم میں انڈونیشیا سے آزادی کے لیے ووٹ دیا۔
30ء – تیس ق م:روم کے فوجیوں کے ہاتھوں شکست کا سامنے کرنے پر قلوپطرہ نے خود کو سانپ سے ڈسوا کر خودکشی کی-۔
1982ء – یاسرعرفات بیروت سے بے دخل
1574ء – رام داس سکھوں کے چوتھے گرو بن گئے
1941ء – جنگ عظیم دوم،روس کے شہر لینن گراڈ کا محاصرہ شروع ہو گیا
1945ء – برطانوی افواج نے ہانگ کانگ پرقبضہ کر لیا
1945ء – جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا
1999ء – ایسٹ تیمور ریفرنڈم،عوام نے انڈونیشیا سے آزادی کے حق میں ووٹ دے دیا

ولادت
1334ء – پیٹر (و۔ 1369)
1377ء – شاہ رخ تیموری، تیموری سلطنت کا حکمران (و۔ 1477)
1400ء – فلاد ثانی ڈراکل (و۔ 1447)
1569ء – نورالدین جہانگیر، مغل حکمران (و۔ 1627)
1748ء – لوئس ڈیوڈ، فرانسیسی مصور (و۔ 1825)
1852ء – یاکوبس ہینریکوس وانت ہوف، ڈچ کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1911)
1871ء – ایرنسٹ ردرفورڈ، نیوزی لینڈد انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1937)
1884ء – تھیوڈر سویڈبرگ، سویڈش کیمیا دان اور ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1971)
1898ء – شرلی بوتھ، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 1992)
1906ء – جوآن بلونڈیل، امریکی اداکارہ و گلوکارہ (و۔ 1979)
1912ء – ایڈوارڑملس پرسل، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (۔ 1997و)
1912ء – نینسی ویک، انگریز کپتان (و۔ 2011)
1913ء – ریچرڈ سٹون، انگریز ماہر معاشیات و شماریات، نوبل انعامیافتہ (و۔ 1991)
1930ء – وارن بافیٹ، امریکی کاروباری شخصیت
1939ء – الزبتھ ایشلے، امریکی اداکارہ
1942ء – پرویز سجاد، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1946ء – پیگی لپٹن، امریکی اداکارہ و ماڈل

وفات
1621ء – بہا الدین عاملی، اسلامی فلسفے کے اصفہانی مکتب فکر کے شریک بانی (پ۔ 1547ء)
1928ء – ویلیم وین، جرمنی کا ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1864)
1940ء – احسن مارہروی ممتاز ترین ہندوستانی شاعر
1940ء – جے جے تھامسن، انگریز ماہر طبیعیات اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ (b. 1856)
1981ء – ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ و رقاصہ (پ۔ 1921ء)
2006ء – گلین فورڈ، کینیڈی امریکی اداکار (پ۔ 1916ء)
2006ء – نجیب محفوظ، مصری صحافی و مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
2013ء – سیمس ہنی، آئرش شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1939ء)
2015ء – ایم ایم کلبرگی، بھارتی فاضل و مصنف (پ۔ 1938ء)
2006ء – ہندوکو زبان کے معروف شاعر محمد اعراف الفت روحیلہ کا انتقال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button