اہم واقعات

13 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1954ء – ریڈیو پاکستان نے پہلی دفعہ پاکستان کا قومی ترانہ بجایا۔
2005ء – ﮔﮭﻮﭨﮑﯽ ﭨﺮﯾﻦ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﭼﮭﺘﯿﺲ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﻼﮎ ﺍﯾﮏ ﺳﻮ ﺳﺘﺮ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺯﺧﻤﯽ
2005ء – ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻧﮯ ﭼﯿﻒ ﺁﻑ ﻧﯿﻮﻝ ﺍﺳﭩﺎﻑ ﺍﯾﮉﻣﺮﻝ ﺷﺎﮨﺪ ﮐﺮﯾﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻭﺭﺍﮮﺋﺮ ﭼﯿﻒ ﮐﻠﯿﻢ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﮐﻮ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﺎ ﺍﻋﻠﯽ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﻟﯿﺠﻨﺂﻑ ﺁﻧﺮ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯ
2000ء – ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﭘﺎﭖ ﮔﻠﻮﮐﺎﺭﮦ ﻧﺎﺯﯾﮧ ﺣﺴﻦ ﺳﺮﻃﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻟﻨﺪﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮐﺮﮔﺌﯿﮟ
1983ء – ﺳﺮﯼ ﻟﻨﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﮨﺰﺍﺭ ﺗﺎﻣﻞ ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺧﺎﻧﮧ ﺟﻨﮕﯽ ﮐﺎﺁﻏﺎﺯ
1930ء – ﯾﻮﺭﺍ ﮔﻮﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻓﯿﻔﺎ ﻓﭧ ﺑﺎﻝ ﻭﺭﻟﮉ ﮐﭗ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ
1912ء – ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺍﺑﻮ ﺍﻟﮑﻼﻡ ﺁﺯﺍﺩ ﻧﮯ ﺍﻟﮩﻼﻝ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ

ولادت
– 1879ء – جون آئرلینڈ، برطانوی موسیقار (وفات: 1969ء)
– 1884ء – ہیری ڈین، برطانوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1957ء)
– 1899ء – الفریڈ ہچکاک، برطانوی ہدایتکار (وفات: 1980ء)
– 1961ء – سنیل سیٹھی، بھارتی اداکار، فلمساز
– 1963ء – سری دیوی، بھارتی اداکارہ
– 1975 – شعیب اختر، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
– 1946ء – ایچ۔ جی۔ ویلز، برطانوی ناول نگار (پیدائیش: 1866ء)
– 2012ء – رے جورڈن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اور فٹ بال کوچ (پیدائیش: 1937ء)

تعطیلات و تہوار
وسطی افریقی جمہوریہ کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button