تازہ ترینخبریںسپورٹس

ورلڈ جونیئر سکواش، پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں

ورلڈ جونیئر سکواش میں پاکستان کے حمزہ خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

پری کوارٹر فائنل میں حمزہ خان نے ملائشیا کے امیشنراج چندارن کو شکست دی، حمزہ کی کامیابی کا سکور 11 -8، 11 – 6 اور 11 – 6 رہا۔

فرانس میں جاری ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں حمزہ ٹاپ سیڈ ہیں۔

پاکستان کے نور زمان ٹورنامنٹ میں سیکنڈ سیڈ ہیں، وہ آج شام پری کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button