اہم واقعات

20 جون کے اہم واقعات

واقعات

1980ء – پاکستان میں زکوۃ اور عشر آرڈینینس کے ذریعے اسلامی نظام محصول متعارف ہوا۔
2001ء – پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے رفیق احمد تارڑ سے پاکستانی کی صدارت کے عہدے سے استعفی حاصل کر کے خود یہ عہدہ سنبھال لیا۔
2008 یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا
1990 ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے
1866 اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

ولادت
1967ء – نکول کڈمین، آسٹریلوی اداکارہ

وفات
2018ء مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button