اہم واقعات

28 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1998ء – پاکستان نے چاغی (بلوچستان) ميں پانچ ايٹمی دھماکے کر کے اپنے ايٹمی طاقت ہونے کا اعلان کيا۔
2008ء – نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
1995ء روس میں زلزلے سے دوہزار افراد ہلاک ہوئے

ولادت
1974ء – مصباح الحق، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1966ء – تنظیم الفردوس، پاکستان میں اردو زبان کی ایک استاد، محقق اور مصنفہ ہیں۔

تعطیلات و تہوار
1998ء پاکستان نے کامیاب ایٹمی تجربہ کیا۔
1919ء آرمینیا نے آزادی کا اعلان کیا
1918ء جمہوریہ آذربائیجان نے آزادی کا اعلان کیا
1674ء جرمنی نے فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button