تازہ ترینتحریکخبریںسیاسیات

خان نے حکومت سے ایک بار پھر مذکرات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی

عمران خان نے حکومت سے ایک بار پھر مذکرات کے لیے ٹیم تشکیل دے دی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر حکومت کے ساتھ مذاکرات کرنے کیلئے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم عادل شیخ، عون عباسی بپی، مراد سعید اور حماد اظہر پر مشتمل مذاکراتی ٹیم بنائی گئی ہے۔

پارٹی کی جانب سے 7 رہنماؤں پر مشتمل مذاکراتی ٹیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی بنائی گئی 7 ممبران کی ٹیم انتخابات کے حوالے سے حکومت کیساتھ لائحہ عمل طے کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button