تازہ ترینخبریںپاکستان

بلاول بھٹو کا ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال پر اظہار افسوس

کراچی( نمائندہ خصوصی ) چیئر مین پی پی پی و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹوز ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کے انتقال پر اظہار دکھ و افسوس کیا

، پی پی پی چیئرمین نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔  ہفتے کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر سیمی جمالی جفاکش و ذمیدار افسر تھیں ان کا انتقال شعبہ صحت کے لیے بہت بڑا نقصان ہے

ڈاکٹر سیمی جمالی کی کرونا وبائ کے دوران خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button