اہم واقعات

3 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1808ء – فنش جنگ کے دوران روس نے سویڈنی کے قلعے سویبورگ پر قبضہ کر لیا۔
1860ء – چارلز پانزدہم سویڈن کے بادشاہ بن گئے۔
1947ء – نیہون (جاپان) میں نیا آئین نافذ ہو گیا۔
2002ء پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑی فتح نیوزی لینڈ کو ایک اننگز اورتین سو چوبیس رنز سے شکست
1965ء کمبوڈیا نے امریکا سے سفارتی تعلقات ختم کیے
1956ء پہلے عالمی جوڈو کپ کا ٹوکیو میں انعقاد
1952ء پاکستان اور بھارت کے درمیان سفری سہولیات کے لیے حکومت پاکستان نے پاسپورٹ کا نیا نظام متعارف کروایا
1952ء قطب شمالی پر ہوائی جہاز کی پہلی لینڈنگ
1948ء پاکستان کے صوبے سندھ میں پیر الہی بخش سومرو نے وزیراعلی سندھ کے عہدے کا حلف اُٹھایا
1947ء جاپان میں آئینی جمہوریت کا قیام عمل میں آیا
1919ء افغانستان نے برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1494ء کرسٹوفر کولمبس نے جمیکا دریافت کیا

ولادت
612ء – قستنتین دوم، رومی شاہنشاہ
1898ء – گولڈا میئر، اسرائیل کی سابق وزیر اغظم
1933ء – جیمز براؤن، امریکی گلوکار
1469ء مشہور زمانہ اطالوی ماہر سیاسیات اور تاریخ نویس نیکو لو میکاولی

وفات
1758ء – پوپ بینیڈکٹ چہاردہم

تعطیلات و تہوار
—آزادی صحافت کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button