اہم واقعات

5 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1242ء – ٹیوٹانک نائٹس نے ایک روسی حملے کو روک دیا
1654ء – معاہدہ ویسٹمنسٹر پر دستخط کے تحت پہلی برطانوی و ولنگدیزی جنگ ختم ہو گئی۔
1930ء – ہندوستان میں سول نافرمانی کی مہم میں گاندھی جی نے سمندر پر جا کر نمک بنایا اور اس طرح برطانوی قوانین کی خلاف ورزی کی۔
1955ء – اپنی بگڑتی ہوئی صحت کی وجہ سے ونسٹن چرچل برطانیہ کے وزیر اعظم کے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1973ء – پیئیر میسیمر فرانس کے وزیز اعظم بن گئے۔
1998ء – نیہون (جاپان) میں آکاشی کائکیو پل مکمل ہو گیا۔ یہ دنیا کا سب سے لمبا سسپنشن پل ہے۔
2002ء فرانسیسی صدر یاک شیراک دوسری مدت کے لیے صدرمنتخب ہوئے
1980ء برطانوی اسپیشل ائر سروسز ایس اے ایس نے ایران میں محصور سفارت خانے کے عملے کی بازیابی کے لیے آپریشن ختم کر دیا
1952ء پاکستان اور سویت یونین کے درمیان پہلا براہ راست ریڈیو،ٹیلی گرافک رابطہ
1948ء پاکستان اور بیلجئم کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں تعاون کے لیے معاہدہ
1948ء کونسل آف یورپ کے قیام کا باضابطہ اعلان
1904ء پہلا رگبی میچ انگلینڈکے سینٹرل پارک میں برطانیہ اور ویلز اور اسکاٹ لینڈکے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا گیا
1897ء یونان اور سلطنت عثمانیہ کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا
1893ء نیویارک اسٹارک ایکسچینج کریش کرگئی ،امریکی مالیاتی منڈی کساد بازاری کا شکار
1879ء چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1804ء پہلا شہابی پتھر اسکاٹ لینڈ میں گرا

ولادت
1479ء – گرو امر داس، تیسرے سکھ گرو
1900ء – سپینسر ٹریسی، امریکی اداکار
1916ء – گریگوری پیک، امریکی اداکار
1923ء – گوئن وان تھیو، جنوبی ویتنام کے سابق صدر
1818ء معروف جرمن سیاسی فلسفی کارل مارکس پروشیا میں پیدا ہوئے
2000ء-محمد حسنین,پاکستانی کرکٹر

وفات
1679ء – چارلز نہم، سویڈن کے بادشاہ
1975ء – چانگ کائی شیک، کوو من تانگ کے سربراہ
1821ء نپولین بونا پارٹ کی جلاء وطنی کے دوران جزیرہ سینٹ ہیلینا میں وفات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button