اہم واقعات

24 فروری کے اہم واقعات

واقعات

1739ء معرکہ کرنال : ایرانی حاکم نادر شاہ نے برصغیر کے مغل شہنشاہ محمد شاہ کو زیر کیا
1821ء میکسیکو نے اسپین سے آزادی حاصل کی
1868ء اینڈریو جانسن امریکاکے پہلے صدر تھے جن کا مواخذہ کیا گیا
1918ء یورپی ملک ایستونیا نے آزادی کا اعلان کیا
1945ء مصر اور شام کا جرمنی سے اعلان جنگ
1974ء پاکستان نے بنگلہ دیش کو تسلیم کیا
1976ء کیوبا میں آئین کا نفاذ
1981ء برطانیہ کے شہزادہ چارلس نے لیڈی ڈیانا اسپینسر سے منگنی کااعلان کیا
1989ء یوٹا میں پندرہ کروڑ سال قدیم ڈائناسارکا انڈا دریافت ہوا

ولادت
1304ء – ابن بطوطہ، سیاح و مراکشی قانون دان
1936ء – نسیم بیگم، پاکستانی گلوکارہ
1948ء – جے للتا، بھارتی اداکارہ اور سیاست دان
1950ء – اسٹیو میک کری، امریکی فوٹوگرافر اور صحافی
1955ء – سٹیو جابز، امریکی بزنس مین اور ایپل انکارپوریشن کا بانی
1955ء – الین پروسٹ، فرانسیسی ریس کار ڈرائیور
1967ء، برائن پی سیہمڈ، آسٹریلوی سائنس دان
1981 – محمد سمیع، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

وفات
1925ء – یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاست دان
1993ء – بوبی مور، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
2018ء – شری دیوی، بھارتی اداکارہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button