اہم واقعات

16 نومبر کے اہم واقعات

واقعات

1945ء – یونیسکو کی بنیاد رکھی گئی۔
1988ء – عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی نے کامیابی حاصل کی?
1988ء – ایک دہائی بعد پہلے عام انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی کی بینظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان بن گیئں۔
1988ء – [[ایسٹونیا نے داخلی معاملات میں خودمختاری کا اعلان کیا?
1971ء – پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر وقار یونس پیدا ہوئے
1962ء – کویت نے پہلا اسلامی آئین اپنایا
1945ء – اقوام متحدہ کے ادارے یونائیڈڈ نیشنز ایجوکیشنل ،سائنٹیفک اینڈ ایگری کلچر آرگنائزیشن یونیسکو کا قیام
1944ء – دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکی اتحادی بمبار طیاروں نے جرمنی کاشہر ڈیورن مکمل طور پر تباہ کردیا
1897ء – پاکستان کا نام تجویز کرنے والے مسلم رہنما چوہدری رحمت علی کا یوم پیدائش

ولادت
42 ق م – تیبیریس، رومی حکمران (و۔ 37ء)
1897ء – چوہدری رحمت علی، پکستانی سیاسی کارکن (و۔ 1951)
1909ء – مرزا ناصر احمد، بھارتی نژاد احمدی رہنما (و۔ 1982)
1922ء – حوزے سارا ماگو، پرتگالی ناول نگار (و۔ 2010ء)
1966ء – طاہر شاہ، انگریز صحافی و مصنف
1967ء – لیزا بونت، امریکی اداکارہ و ہدایت کارہ
1971ء – وقار یونس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1949ء – اسماعیل تارا، پاکستانی مزاحیہ اداکار
1846ء – اکبر الہ آبادی، مصنف، شاعر

وفات
1240ء – ابن عربی، شیخ اکبر، اندلسی صوفی، فلسفی، صاحب فتوحات مکیہ (پ۔ 1165ء)
1272ء – ہنری سوم شاہ انگلستان (پ۔ 1207ء)
1808ء – مصطفی رابع، عثمانی سلطان (پ۔ 1779ء)
1856ء – محمد ابراہیم ذوق بہادر شاہ ظفرؔ کے استاد اور اردو کے شاعر جو غالب کے معاصر تھے۔
1999ء- عنایت اللہ التمش، پاکستانی مشہور تاریخی ناول نگار، صحافی اور جنگی وقائع نگار
1999ء – ڈینئیل نیتھن، امریکی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1928ء)
2005ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈا نژاد امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1915ء)
2006ء – ملٹن فریڈمان، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1912ء)

تعطیلات و تہوار
برداشت کا بین الاقوامی دن، اقوام متحدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button