اہم واقعات

28 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1636 -امریکا کی سب سے قدیم جامعہ ہارورڈ کا قیام عمل میں لایا گیا۔
1886 -امریکی مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گرور کلیولینڈ نے باظابطہ سرکاری طور پر مخصوص کیا۔
1972ء – صدرِ پاکستان ذوالفقار علی بھٹو نے کراچی میں ملک کے پہلے نیوکلیئرپاور پلانٹ”KNUPکراچی نیوکلیئرپاور پلانٹ” کا افتتاح کیا۔
1886ء – امریکی صدر گرووَر کلیو لینڈ کواسٹیچو آف لبرٹی تحفے میں دیا گیا
1947ء – تقریباً اسی ہزارمہاجرین پیدل واہگہ پہنچے اورانیس ہزار تین سو کی تعداد لاہور میں والٹن کیمپ پہنچی
1948ء – اسرائیل کا جھنڈا ا پنایا گیا
1954ء – امریکی مصنف ارنسٹ ہمنگو ے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا
1984ء – امریکی صدر رونالڈریگن نے اپنے خط میں پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق کو سرحد پار در اندازیِ سے بچاؤ کے لیے مدد کی یقین دہانی کرائی

ولادت

1944ء – ڈینس فرینز، امریکی اداکار
1955 -بل گیٹس معروف امریکی تاجر
1967ء – جولیا رابرٹس، امریکی اداکارہ
1974ء – ہواقین فینکس، امریکی اداکار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button