اہم واقعات

6 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1723ء – بن یمین فرینکلن کی 17 سال کی عمر میں فلاڈیلفیا، پنسلوانیا آمد
1979ء – بطریق اعظم یوحنا پولس دوم پہلا پوپ بن گیا جس نے وائٹ ہاؤس کا دورہ کیا۔
1981ء – مصر کے صدر انور ساداتکو قتل کر دیا گیا۔
1988ء – پاکستان میں آٹھ سیاسی جماعتوں کے اتحاد سے اسلامی جمہوری اتحاد قائم ہوا۔
1993ء – پاکستان کے عام انتخابات پاکستان پیپلز پارٹی نے جیت لیے۔

ولادت
1887ء – لے کوربوزیہ، سوئس قرانسیسی ماہر تعمیرات و مصور (و۔ 1965ء)
1903ء – ارنسٹ والٹن، آئرشی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1995ء)
1906ء – جینٹ گینور، امریکی اداکارہ (و۔ 1984ء)
1919ء – محمد زمان طالب المولیٰ، سندھی شاعر و دانشور (و۔ 1993ء)
1930ء – حافظ الاسد، سوری جنرل، سیاست دان اور بیسویں صدر سوریہ (و۔ 2000ء)
1931ء – رککارڈو گیاککونی، اطالوی امریکی طبیعیات دان و فلکیات دان، نوبل انعام یافتہ

وفات
1553ء – شہزادہ مصطفیٰ، عثمانی شہزادہ (پ۔ 1515ء)
1657ء – کاتب چلبی حاجی خلیفہ، ترک جغرافیہ دان، مؤرح و محقق (پ۔ 1609ء)
1661ء – گرو ہررائے، ہندوستانی ساتویں سکھ گرو (پ۔ 1630ء)
1892ء – الفریڈ ٹینی سن، انگریز شاعر (پ۔ 1809ء)
1912ء – آگسٹے بیرنارٹ، بیلجئم سیاست دان و وزیر اعظم، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1829ء)
1951ء – اوٹو فرٹز مئیر ہوف، جرمن امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1884ء)
1981ء – انور سادات، مصری سیاست دان، تیسرے صدر مصر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918ء)
1989ء – بیٹی ڈیوس، امریکی اداکارہ (پ۔ 1908)

تعطیلات و تہوار
یوم اساتذہ، سری لنکا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button