اہم واقعات

3 ستمبر کے اہم واقعات

واقعات

1260ء – معرکہ عین الجلود: (فلسطین) فلسطین میں منگولوں اور مملوکوں کے درمیان تاریخ کی ایک اہم جنگ معرکۂ عین جالوت لڑی گئی۔
1977ء – سابق وزیر اعظم پاکستان ذوالفقار علی بھٹو پر پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک منحرف نواب محمد احمد خاں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا۔
2006ء – ٹینس کے معروف کھلاڑی آندرے اگاسی نے سبکدوشی کا اعلان کیا۔
2004ء – روس میں بسلان اسکول کے بچوں کو یرغمال بنانے کے واقعے کا ڈراپ سین، تین سو پچاس افراد ہلاک
1994ء – چین اور روس کے درمیان ایٹمی حملہ نہ کرنے کا معاہدہ
1979ء – غیر وابستہ ممالک کی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے صدر پاکستان ضیاء الحق ہوانا (کیوبا)پہنچ گئے
1977ء – سابق وزیر اعظم ذو الفقار علی بھٹو کو قصوری قتل کیس میں گرفتار کر لیا گیا
1973ء – روزنامہ حریت اورروزنامہ جسارت پر پابندی عائد کے یو جے نے پابندیوں کو مستر د کر دیا
1947ء – لیاقت نہرو پریس کانفرنسمسلم کُش فسادات کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم
1939ء – جنگ عظیم دوم: برطانیہ اور فرانس نے نازی جرمنی کے خلاف اعلانِ جنگ کیا
1783ء – معاہدہ پیرس:امریکا اور برطانیہ کے درمیان جنگ کا خاتمہ ہوا

ولادت
1856ء – رابرٹ اسٹیورٹ، جنوب افریقی کرکٹ کھلاڑی
1905ء – جون ملز، نیوزی لینڈ کرکٹ کھلاڑی
1964ء – جنید جمشید، پاکستانی گلوکار
1965ء – چارلی شین، امریکی اداکار
1976ء – وویک اوبرائے، بھارتی اداکار

وفات
1883ء – ایوان ترگنیف (روسی ناول نگار)
1994ء – بلی رائٹ، برطانوی فٹ بالر
2016ء – میر قاسم علی بنگلہ دیشی سیاست داں

تعطیلات و تہوار
قطر کی برطانیہ سے 1971ء میں آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button