اہم واقعات

8 اگست کے اہم واقعات

واقعات

2016 کوئٹہ کے سیول ہسپتال میں دھماکا ہوا جس میں وکلا سمیت 70 افراد شہید ہو گئے اور متعدد زخمی ہوئے ۔

1967ء – انڈونیشیا، ملائیشیا، فلپائن، سنگاپور اور تھائی لینڈ نے مل کر جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم بنائی۔
1974ء – امریکی صدر رچرڈ نکسن نے استعفی دے دیا جو اگلے دن سے قابل عمل ہو گا۔
2008ء – بیجنگ اولمپکس عوامی جمہوریہ چین کا افتتاح
2005ء – پاکستان میں آپٹک فائبر نظام میں خرابی کے باعث معطل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی ۔
2003ء – سوڈان کا طیارہ اے ئربس بوئنگ 737بحیرہ احمر کے قریب گر کرتباہ ہو گیا 116مسافر ہلاک
1997ء – نیٹو نے چیک ری پبلک،ہنگری اور پولینڈ کو رکنیت کی دعو ت دی ۔
1975ء – لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا قیام عمل میں آیا
1497ء – پرتگالی مہم جوواسکوڈے گاما یورپ سے براہِ راست ہندوستان کے پہلے سفر پر روانہ ہوا

ولادت
– 1902ء – پال ڈیراک برطانوی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1984ء)
– 1926ء – رچرڈ اینڈرسن امریکی اداکار
– 1931ء – راجر پینروز برطانوی طبیعیات دان
– 1951ء – فل کارلسن آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
– 1973ء – شین لی آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
– 1977ء – محمد وسیم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
1929ء – ممتاز مزاحیہ شاعر دلاور فگار کی پیدائش

وفات
– 1998ء – محمود صارمی ایرانی صحافی (پیدائیش: 1968ء)
– 2005ء – احمد دیدات جنوبی افریقن اسلامی مبلغ (پیدائیش: 1918ء)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button