اہم واقعات

28 جولائی کے اہم واقعات

واقعات

2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ایئر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
2005ء آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا
1976ء چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق
1943ء جنگ عظیم دوم: برطانیہ کی ہمبرگ شہر پربمباری بیالیس ہزار جرمن شہری ہلاک ہوئے
1943ء اٹلی کے فاشسٹ رہنما بنیتومسولینی نے استعفی دیدیا
1914ء آسٹریا ہنگری کا سربیا پر حملہ پہلی جنگ عظیم کا آغاز

ولادت
1846ء – محمد علی مونگیری، برصغیر میں نظام تعلیم کی اصلاح کی معروف تحریک ندوۃ العلماء کے ناظم اول۔
1946ء – معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں
– 1916ء – ڈیوڈ براؤن، امریکی فلمساز (وفات: 2010ء)
– 1931ء – جونی مارٹن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (وفات: 1992ء)
– 1946ء – فہمیدہ ریاض، پاکستانی مصنف اور حقوقِ نسواں کی علمبردار
دھنوش بھارتی اداکار و گلوکار

وفات
– 2001ء – احمد سوفا ـ بنگلہ دیشی مصنف
– 1972ء – ڈاکٹر عبد الستار صدیقی (اردو نقاد، ماہرِ لسانیات، محقق) بمقام الہ آباد، بھارت

تعطیلات و تہوار
– پیرو کا یوم آزادی
آسٹریلیا کے اسکولوں میں درختوں کے بوائی کا دن
عالمی یوم ہیپا ٹائٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button