اہم واقعات

14 مئی کے اہم واقعات

واقعات

1948ء – اسرائیل کے پہلے وزیر اعظم ڈیوڈ بن گوریان نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا
1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے
1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا
1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے
1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی

ولادت
1907ء – محمد ایوب خان، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
1923ء – مرنال سین، بھارتی فلم ہدایت کار (و۔ 2018ء)۔[2]
1948ء – باب وولمر، انگلش کرکٹ کھلاڑی

وفات
سید سبط علی صبا (1980/پاکستانی اردو شاعر)
2017ء – پاکستانی نعت خواں منیبہ شیخ
2021نامور کارٹونسٹ، پتلی آرٹسٹ اور مزاح نگار فاروق قیصر

تعطیلات و تہوار
1948ء اسرائیل نے اپنی آزادی کا اعلان کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button