اہم واقعات

26 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1964ء – تانگانیکا اور زینزیبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
1986ء – یوکرین میں چرلوبل ایٹمی بجلی گھر میں دھماکا ہوا جو دنیا کے بد ترین ایٹمی حادثوں میں سے ایک ہے۔
2003ء – صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔
2005ء شام نے لبنان سے اپنی فوج کا انخلا کرکے لبنان سے انتیس سالہ قبضہ ختم کیا
1962ء امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی شٹل رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا
1959ء کیوبا نے پناما پر حملہ کیا
1942ء منچوریا کے شہر ہونکیکو کولیئری میں کوئلے کی کان کی تاریخ کا سب سے ہولناک حادثہ ہوا جس میں ایک ہزار پانچ سو انچاس افراد ہلاک ہوئے
1926ء جرمنی اور روس کے درمیان امن معاہدے پر دستخط ہوئے
1828ء روس نے یونان کی آزادی کے لیے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کی

ولادت
121ء – مارکس اوریلیس، رومی شاہنشاہ

تعطیلات و تہوار
جائداد کے شعور کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button