اہم واقعات

4 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1581ء – سر فرانشش ڈریک نے دنیا کا ایک چکر پورا کر لیا۔
1814ء – نپولین نے پہلی بار حکومت چھوڑ دی۔
1905ء – کانگڑا میں شدید زلزلے میں 3،70،000 لوگ جاں بحق ہوئے۔
عراق کا پرچم 1939ء – فیصل دوم عراق کے بادشاہ بن گئے۔
1949ء – بارہ ممالک نے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے نیٹو کی بنیاد رکھی۔
1976ء – کمبوڈیا کے شاہزادہ نورودوم سیہانوک اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔
1979ء – ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان، کی موت کی سزا پر عملدرآمد کرتے ہوئے ان کو پھانسی دے دی گئی۔ بہت سے ممالک نے احتجاجا پاکستان سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے جو افغانستان پر سوویت فوج کشی کے بعد امریکی دباؤ کے زیر اثر بحال ہو گئے۔
2006ء فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیاسات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا
1973ء نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا
1969ء امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا
1905ء بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے

ولادت
1932ء – اینتھونی پرکنز، امریکی اداکار
1960ء – ہیوگو ویونگ، برطانوی نژاد آسٹریلوی اداکار
1965ء – رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، امریکی اداکار
1970ء – بیری پیپر، کینیڈین اداکار
1979ء – ہیتھ لیجر، آسٹریلوی اداکار

وفات
1892ء – پوپ نکولس چہارم

1841ء – ولیم ہیری ہیرنگٹن، سابق امریکی صدر
1968ء – ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، امریکی سیاہ فام سماجی کارکن
1979ء – ذوالفقار علی بھٹو، سابق وزیر اعظم و صدر پاکستان

تعطیلات و تہوار
1960ء سینیگال کا یوم آزادی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button