اہم واقعات

1 اپریل کے اہم واقعات

واقعات

1826ء – سیمیول مارلی نے انٹرنل کمبسشن انجن کو پیٹنٹ کرا لیا۔
1867ء – سنگاپور کا پرچمسنگاپور برطانیہ کا پرچمبرطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
1937ء – اردن کا پرچماردن برطانیہ کی کراؤن کالونی بن گیا۔
1949ء – نیو فاؤنڈ لینڈ کینیڈا کا حصہ بن گیا۔
1979ء – ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
1997ء – پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
2008ء – پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا۔
1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ (موجودہ صورت:اوڈیشا) وجود میں آئے۔

ولادت
1815ء – آٹو وان بسمارک، ڈوئچ چانسلر
1936ء – عبد القدیر خان، پاکستانی سائنسدان

وفات
1922ء – شاہنشاہ کارل، آسٹریا کا بادشاہ
1930ء – زردیتو، حبشہ کی ملکہ
1947ء – جورج دوم، یونان کا بادشاہ
1982ء حسام الدین راشدی (پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم) بمقام کراچی
1996ء – مسرور انور – پاکستان سے تعلق رکھنے معروف ترین نغمہ نگار اور شاعر۔

تعطیلات و تہوار
دنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے۔
یوم اوڈیشا جسے ”اوڈیشا دیوس” اور ”اتکلہ دیوس” بھی کہا جاتا ہے، 1 اپریل 1936ء میں بھارت کی ریاست اوڈیشا (سابق نام: صوبہ اڑیسہ) کے صوبہ بہار اور اڑیسہ سے الگ ایک مستقل ریاست کے طور پر قرار دیے جانے اور مدراس پریزیڈنسی سے کوراپوٹ اور گنجام کے علٰیحدہ ہوکر اوڈیشا میں داخل ہونے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button