اہم واقعات

31 مارچ کے اہم واقعات

واقعات

1983 کولمبیا میں زلزلے کے نتیجے میں پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
1979 مالٹا کی آزادی کا دن۔ برطانوی فوجوں کے آخری دستے کا انخلا ہوا۔
1933 ہٹلر نے جرمنی کا اقتدار سنبھالا۔
1889 پیرس میں واقع ایفل ٹاور کا افتتاح ہوا ۔

ولادت
1943ء – کرسٹوفر کالکن، امریکی اداکار

وفات
– 2010ء ـ سید قاسم محمود (پاکستانی مصنف ) بمقام لاہور

تعطیلات و تہوار
مالٹا کی آزادی کا دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button