25 اکتوبر کے اہم واقعات
2009ء- میں افغانستان میں امریکی ہیلی کوپٹر گرنے سے 14امریکی فوجی ہلاک ہو گئے۔
2011ء- ریاستہائے متحدہ امریکہ پیٹرائٹ قانون منظور کیا گیا۔
1991ء – شارجہ میں ہونے والے ون ڈے کرکٹ میں عاقب جاوید نے بھارت کے خلاف کھیلتے ہوئے دس اوورز میں سینتیس بالوں پر سات وکٹیں لیں
1991ء – پاکستان نے بھارت کو ہرا کر شارجہ کپ جیت لیا
1984ء – ہیپا ٹائٹس کا وائر س دریافت کیا گیا
1960ء – امریکی شہر نیویارک میں پہلی ہاتھ کی گھڑی بیچی گئی
1932ء – اٹلی کے سیاست دان بینیٹو موسیلینی نے تیس سال تک ڈکٹیٹر رہنے کا عہد کیا
2018ء – سہالے ورک زیوڈے ایتھوپیا کی صدر منتخب ہوئیں۔ سہالے ورک بر اعظم افریقا کی کسی بھی ریاست کی پہلی خاتون صدر ہیں۔
ولادت
1936ء- شیلے موریسن، امریکی اداکارہ۔
1944ء – پاک فوج کے لانس نائیک محمد محفوظ شہید انہیں بعد شہادت نشان حیدر سے نوازا گیا۔
1947ء- ہیلری کلنٹن، سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی بیوی اور موجودہ وزیر خارجہ امریکا۔
1956ء- ریٹا ولسن، امریکی اداکارہ۔
وفات
1924ء – ضیاء گوک الپ، ترک ماہر عمرانیات، بمقام قسطنطنیہ
1911ء – ونسنٹ پرائیس، امریکی اداکار
1946ء- بیٹرکس،
2005ء- زرینہ بلوچ، پاکستانی گلوکارہ و اداکارہ۔
2011ء- مولانا عبدالغنی، پاکستانی حمعیت علما اسلام کے نائب امیر اور سیاست دان۔
1980ء – مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کا یوم وفات