اہم واقعات

5 اکتوبر کے اہم واقعات

واقعات

1864ء – شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ ہو گیا اور تقریباً ساٹھ ہزارافراد ہلاک ہو گئے۔
1947ء – بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔
1989ء – تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی لاماکو نوبل پرائز دیا گیا۔
2002ء – افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر قندھار میں قاتلانہ حملہ ہوا قندھار کے گورنر گل آغا ناکام شیرازی زخمی ہوئے اور کرزئی کے امریکی باڈ ی گارڈز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے۔

ولادت
1957ء – برنی میک، امریکی مزاح کار
1975ء – کیٹ ونسلٹ، برطانوی اداکارہ

وفات
2011ء – امریکی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکیٹو اور اس کے بانی اسٹیو جابس چھپن سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
2013ء – داؤد رہبر اردو زبان کے نامور شاعر، ماہرِ موسیقی، مضمون نویس اور مکتوب نگار تھے۔

تعطیلات و تہوار
اساتذہ کا عالمی دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button