اہم واقعات

28 اگست کے اہم واقعات

واقعات

1998ء – وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے شریعت بل کا اعلان کیا۔

ولادت
1749ء – گوئٹے، جرمنی کے مصنف، شاعر، ڈراما نگار اور سفیر (و۔ 1832)
1831ء – لوسی ویب ہائس، امریکی بیوی ردرفورڈ بی ہیز، 20ویں خاتون اول امریکا (و۔ 1889)
1878ء – جارج ویپل، امریکی ماہر فعلیات و طب، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1976)
1896ء – فراق گورکھپوری، بھارتی مصنف، شاعر اور تنقید نگار (و۔ 1982)
1910ء – تجالنگ کوپمنس، ڈچ امریکی ریاضی دان اور ماہر معاشیات نوبل میموریل انعام یافتہ (و۔ 1985)
1919ء – گوڈفرے ہونسفیلڈ، انگریزی سوانح نگار اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 2004)
1928ء – استاد ولایت حسین خان، ستار نواز اور تخلیق کار (و۔ 2004)
1938ء – پال مارٹن، کینیڈی وکیل اور سیاست دان، 21ویں وزیر اعظم کینیڈا
1943ء – شجاع خانزادہ، پاکستانی کرنل اور سیاست دان (و۔ 2015)
1961ء – جینیفر کولیج، امریکی اداکارہ

وفات
430ء – سینٹ آگسٹائن، الجیری پادری ماہر الہیات (پ۔ 354)
632ء – فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیٹی (پ۔ 605)
1984ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان، پہلے مصر (پ۔ 1901)
1985ء – روتھ گورڈن، امریکی اداکارہ (پ۔ 1896)
2006ء – ملون سکوارٹز، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1932)
2008ء – فل ہل، امریکی ریس کار ڈرائیور (پ۔ 1927)
2019ء – نادیہ فیصل، پاکستان کی پہلی وی جے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button