تازہ ترینخبریںصحت و سائنس

پاکستانی سائنسدان نے عالمی تحقیقی مقابلہ جیت لیا

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر وسیم سجاد کی نےگلوبل آئیڈیا مارکیٹ کا مقابلہ جیت لیا ہے ۔ فیوچرارتھ اور بیل مونٹ فورم کرۂ ارض پر بڑھتے کاربن کے اخراج کو روکنے سے متعلق تحقیقات کے لیے ہربرس اس مقابلےکا انعقاد کرواتا ہے

پاکستان کی نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز اسلام آباد کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر وسیم سجاد نے کاربن کے خاتمے اور دیگر نامیاتی مرکبات سے توانائی کے حصول سے متعلق تحقیق پر ‘گلوبل آئیڈیا مارکیٹ سیسٹین ابیلیٹی اینڈ انوویشن 2022 ء‘‘کا عالمی مقابلہ حال ہی میں جیتا ہے۔

ڈاکٹر وسیم سجاد مائیکرو بایولوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کر چُکے ہیں اورنیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسزکے بایو لوجیکل سائنسز ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ پروفیسر کی حیثیت سے  ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔  ڈاکٹر سجاد نے  فیوچر ارتھ اور  بیل مونٹ فورم کے تحت ہونے والے عالمی تحقیقی مقابلے کے لیے  ا پنی تحقیق پرمبنی تین منٹ دورانیے  کی پریزینٹیشن بھیجی تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button